Islamic Art Exhibition Gallery "Islam" in Paris - BBC Urdu 6 Jan 2012
Watch Online Islamic Art Exhibition Gallery in Paris - BBC Urdu 7 Jan 2012
پیرس میں واقع لورو میوزیم میں اسلامی آرٹ کی نمائش کیلئے اٹھانوے ملین یورو کی لاگت سے ایک آرٹ گیلری تعمیر کی گئی ہے۔
’اسلام‘ نامی اس آرٹ گیلری کو اس سال موسمِ گرما میں عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔