پاکستان میں پہلی مرتبہ سرکاری اور نجی شراکت داری سے ایک ریل گاڑی جلد ہی اپنے سفر کا آغاز کرنے والی ہے۔ پاک بزنس ایکسپریس کے نام سے شروع ہونے والی اس ریل گاڑی میں جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ ٹرین دو بڑے شہروں یعنی لاہور اور کراچی کے درمیان چلائی جائے گی۔ رپورٹ عباد الحق