Bugti Want to Go Back Home ( Dera Bugti) - BBC Urdu 6 Jan 2012
Watch Online
سوئی اور ڈیرہ بُگٹی میں فوجی آپریشن کے بعد بُگٹی قبیلے کے لوگ اپنے علاقوں سے نقل مکانی کرکے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے تھے اور اب واپس جانے کے لیے بیقرار ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ